پھلیاں فرائی
اشیاء:
زیتون کا تیل 1چائے کا چمچ
پیاز 1عدد کتراہوا
لہسن 1پوتھی کتری ہوئی
فرنچ بینز 225گرام
زنر بینز 225گرام
ٹماٹر پیسٹ 2عدد ٹماٹر
نمک اور سیاہ مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
1۔فرائی پین میں تیل گرم کریں اور ہلکی آنچ پر پیاز بھون لیں ۔
2۔اس میں لہسن اور دونوں طرح کی پھلیاں شامل کریں ۔ ٹماٹر اور حسب ذائقہ نمک مرچ ڈال کر ڈھکن اچھی طرح بند کر دیں ۔
3۔ہلکی آنچ پر پکائیں وقتاََ فووقتاََ فرائی پین کو ہلاتے رئیں تقریباََ 30منٹ پکائیں یا جب پھلیاں اچھی طرح گل جائیں تو اتار لیں گرماگرم پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 68کیلوریز
چکنائی 1.76گرام
جاذب چکنائی 0.13گرام
کولیسٹرول 0
فائبر 5.39گرام

0 comments:
Post a Comment