زعفرانی ملائی پنیر تکہ
ضرور ی اجزا:
کاٹیج چیز 1کلو، لیموں کا رس آدھا کپ ، چیڈرچیز( کش کیا ہوا) 100گرام، کریم 4کھانے کے چمچے، سفید مرچ پاوٴڈر1چائے کا چمچہ ، ہری مرچیں( چوپ کر لیں)3عدد، زعفران 1چٹکی ، نمک حسبِ ذائقہ ، مکھن حسبِ ضرورت ۔
ترکیب:
کاٹیج چیز کے 20یکساں کیوبز کاٹ لیں۔ایک پیالے میں چیز کیوبز ،نمک ، سفید مرچ پاوٴڈر اورلیموں کا رس ڈال کراچھی طرح مکس کرکے 15منٹ کے لیے رکھ دیں۔ اوون کو پہلے سے گر م کرلیں۔
ایک پیالے میں چیڈ چیز اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ ا س میں ہری مرچیں بھی شامل کر دیں زعفران کو 10منٹ کے لیے 2کھانے کے چمچے گرم پانی میں بھگودیں۔ اب اس کو کریم مکسچر میں ملا دیں۔ کاٹیج چیز کے 20یکساں کیوبز کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں چیز کیوبز، نمک،سفید مرچ پاوٴڈر،لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے15منٹ کے لیے دکھ دیں۔ اوون کو پہلے سے گرم کر لیں۔ایک پیالے میں چیڈرچیز اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اس میں ہری مرچیں شامل کر دیں زعفران کو 10منٹ کے لیے 2 کھانے کے چمچے گرم پانی میں بھگودیں اب اس کو کریم مکسچر میں ملادیں۔
کاٹیج چیز کے کیو بز نتھار کر ان کو کریم والے مکسچر میں ڈال کر 45منٹ تک میری نیٹ کریں۔
سیخوں میں یہ کیوبز لگاکرپہلے گرم اوون میں 135 cپر 10-12منٹ تک روسٹ کریں وقتاََ فوقتاََ مکھن لگاتی جائیں۔ تیا رہونے پر سرونگ پلیٹ میں رکھ کر چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

0 comments:
Post a Comment