گوشت بھرے بینگن
ضروری اجزاء:
بینگن)درمیانے سائز کے) 2عدد‘ تیل 2کھانے کے چمچے ‘ پیاز(سلائس کرلیں) 1عدد‘ ادرک(کدو کش کرلیں) 1چائے کا چمچ‘ سرخ مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ‘ لہسن کا جوا(کوٹ لیں) 1عدد‘ ہلدی پاؤڈر 1/4چائے کا چمچ‘ دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ‘ ٹماٹرر(چوپ کرلیں)1عدد‘ قیمہ 3کپ‘ ہری شملہ مرچ(چوپ کرلیں)1عدد‘ زرد شملہ مرچ(چوپ کرلیں)1عدد‘ نمک حسبِ ذائقہ‘ ہرا دھنیا(چوپ کرلیں) 2کھانے کے چمچ۔
گانشنگ کیلئے:
پیاز(سلائس کرلیں) 1عدد‘ چیری ٹماٹو(4ٹکڑے کرلیں)2عدد‘ ہرا دھیا ٹھوڑا سا۔
ترکیب:
بینکب کو لمبائی کے رخ پر 2ٹکڑوں میں کاٹ کر گودا نکال کر کھوکھلا کرلیں۔ اب اس خول کو تیل سے برش کریں۔ درمیانے سائز کے سوس پین میں 1کھانے کا چمچ تیل گرم کر کے گولڈن براؤ کر لیں ۔ اب اس میں ادرک‘ سرخ مرچ پاؤڈر‘ ہلدی پاؤڈر‘ دھنیا پوئڈر‘ نمک اور لہسن ڈال کر تلیں۔ اس کے بعد ٹماٹر ڈال کر آنچ دھیمی کردیں اور 5منٹ پکائیں۔ قیمہ شامل کر کے درمیانی آنچ پر 7-10منٹ تک بھونیں۔ اب اس میں شملہ مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر اتارلیں۔ بینگن میں آمیزہ بھر کے کناروں پر برش سے تیل لگائیں درمیانے گرم باربی کیویز 15-20منٹ تک پکائیں۔ پیاز کے سلائس چیری‘ ٹماٹر اور ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں۔

0 comments:
Post a Comment