سرسوں کا ساگ
اشیاء:
سرسوں کا ساگ ڈھائی کلو
پالک سوا کلو
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
املی 40گرام
نمک حسب ذائقہ
بڑی ہری مرچ 125گرام(باریک چوپ کر لیں)
مکھن ایک کپ
لہسن پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
ادرک پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
ترکیب:
ایک پتیلی میں سرسوں کا سا گ، پالک اور ہری مرچوں کو ڈال کر دو سے تین گھنٹوں تک ابال لیں۔ ابلی ہوئی ساگ میں سے پانی نتھار کر اسے اچھی طرح چوپ کر لیں۔ اس کے بعد مسنگ مشین میں ڈال کر منس کر لیں۔ ایک گہرے ساس پین میں مکھن گرم کر یں اس میں چوپ کی ہوئی ساگ ڈال کر اس میں لال مرچ پاؤڈر، املی، نمک اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ ساگ کو پانچ سے دس منٹ تک خوب اچھی طرح فرائی کرنے کے بعد اسے سرونگ پلیٹ میں نکال کر پیش کر یں۔

0 comments:
Post a Comment