سادہ پراٹھا
اشیاء:
آٹا 2کپ
میدہ ایک کپ
نمک حسب ذائقہ
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
آٹے میں میدہ، نمک اور تھوڑا گھی ملا لیں۔ حسب ضرورت پانی ڈال کر گوندھ لیں۔ ایک مناسب سائز کا پیٹرا بنا لیں اور اسے بیل کر اس پر گھی لگا دیں۔ اب دوبارہ سے اس کو لپیٹ کر رول بناکر پراٹھے کی طرح بیل لیں۔ پہلے سے گرم کیے ہوئے توے پر ڈال کر کناروں سے ہلکا گھی ٹپکاتے ہوئے سنہری ہونے تک سینک لیں سرونگ ڈش میں نکال کر اچار اور رائتے وغیرہ کے ساتھ سرو کر یں۔

0 comments:
Post a Comment