Sunday, 26 October 2014

ٹھنڈی کافی

ٹھنڈی کافی

اشیاء:
چینی دو کھانے کے چمچ
تیز بنی ہوئی کافی پینٹ (350گرام)
برف چار ٹکڑے 
تازہ کریم ایک کپ
میٹھی سخت کریم(تھوڑی سی )
ترکیب:
چینی، پانی میں بنی ہوئی کافی برف اور تازہ کریم کو بلنڈر میں ڈال کر ایک منٹ تیز رفتار پر چلا کر گلاسوں میں نکال لیں۔ ایک ایک چمچ میٹھی کریم ڈال کر سٹرا ڈالیں اور پیش کر یں۔

0 comments:

Post a Comment