دودھ پتی
اشیاء:
دودھ دو کپ
چینی دو چائے کے چمچ
چائے کی پتی چائے کا چمچ
پسی ہوئی چھوٹی الائچی دو عدد
ترکیب:
چائے دانی کو گرم پانی سے کھنگا لیں۔ دودھ کو ابال دیں۔ چائے دانی میں چائے کی پتی ڈالیں یا اگر چاہیں تو پکتے ہوئے دودھ میں پتی ڈال کر مدھم آنچ کر دیں۔ الائچی ڈال کر ڈھکن لگا دیں۔ ایک منٹ بعد اتار لیں۔ چائے دانی میں چینی ڈال دیں۔ دودھ چھانکر چائے دانی میں نکال لیں اور غلاف ڈھک دیں۔

0 comments:
Post a Comment