Tuesday, 28 October 2014

فلنگ

فلنگ

ابلے چاول ایک کپ
پستہ دو کھانے کے چمچے
بادام دو کھانے کے چمچ
کشمش دو کھانے کے چمچ
ٹماٹر ایک عدد
ترکیب:
تمام اشیاء دہی میں ملائیں اب چکن میں لگا دیں تین سے چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ فلنگ کی تمام اشیاء کو ملائیں چکن میں بھر دیں۔ اب اسے اچھی طرح بند کر دیں، چکن کو اسٹیم کر یں پھر فرائی کر لیں۔

0 comments:

Post a Comment