Saturday, 25 October 2014

اسپیشل بریک فاسٹ

اسپیشل بریک فاسٹ

اجزاء:
انڈے 5عدد، قیمہ(مرغی) سو گرام، گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ، نمک حسبِ ذائقہ، بریڈ سلائس4سے 5عدد۔
ٹاپنگ کیلئے:
مشروم سو گرام، پیاز اور ٹماٹر حسبِ ضرورت، نمک اور کالی مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ۔
ترکیب:
ایک برتن میں دوکھانے کے چمچ تیل گرم کریں اور میں قیمہ اور گرم مصالحہ شامل کر کے اس کو 5منٹ تک پکائین۔ انڈوں کو پھینٹ لیں۔ اس میں قیمہ اور نمک مکس کریں اور اس کو پین میں گرم تیل مین آملیٹ بنالیں۔ ٹاپنگ کرنے کیلئے مشرومز، پیاز اور ٹماٹر اور ٹماٹر کے ٹکڑوں کو نمک اور کالی میچ مین سرخ کرلیں۔ سرو کرنے کیلئے سلائیس کو براؤن کریں۔آملیٹ کو سلائس پر رکھیں۔ اس میں پیاز اور ٹماٹر کی تہہ بچھائیں اور گرم گرم سرو کریں۔

0 comments:

Post a Comment