Saturday, 25 October 2014

تین پھلوں کا مارملیڈ

تین پھلوں کا مارملیڈ

اشیاء:
چینی دو کلو
پانی ڈیڑھ پاؤنڈ 
مالٹے گریپ فروٹ لیموں تینوں کا رس ایک کلو
ترکیب:
پھلوں کو خوب دھو کر رس نکال لیں۔ اسے چھان لیں۔ پانی میں پھلوں کا گودا اور مالٹے کے چھلکے باریک کاٹ کر خوب پکائیں۔ گودا اور چھلکے گل جائیں تو نچوڑ کر نکال لیں۔ پانی چھان کر رس اس میں ڈال دیں۔ چھلکے گودے سے الگ کر کے اس رس میں شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں۔ چینی تیز گرم کر کے اس میں ڈالیں اور آنچ درمیانی کر دیں چمچ خوب چلائیں یہاں تک کہ گاڑھا ہو جائے۔

0 comments:

Post a Comment