قیمے کی روٹی
اشیاء:
قیمہ کلو
پیاز، گاجر ایک، ایک عدد
ڈبل روٹی کا چورا آدھا کپ
انڈا ایک عدد
نمک، کالی مرچ حسب پسند
کچا پپیتا چائے کا چمچ
ترکیب:
قیمے کو پپیتا لگا کر دو گھنٹے پڑا رہنے دیں۔ پھر تمام چیزیں پسی ہوئی اس میں ملا دیں۔ ڈبل روٹی بنانے کے سانچے کو گھی لگا کر اس میں تمام چیزیں ڈالیں۔ ڈھک کر ایک کھلے برتن میں پانی بھر کر اسے رکھیں اوون میں 200 درجے پر 45 منٹ تک رکھیں۔ گرم یا ٹھنڈا نوش کر یں۔

0 comments:
Post a Comment