پنجابی کڑی
اجزاء:
دہی :آدھا کلو۔چھاج:آدھا لیٹر۔بیسن:دو سو پچاس گرام۔ہلدی:ایک چائے کا چمچ۔نمک:ایک چائے کا چمچ۔کٹی لال مرچ:ایک کھانے کا چمچ۔میتھی دانہ:ایک کھانے کا چمچ۔
تڑکہ لگانے کے اجزاء:
لہسن کے جوے:چھ عدد۔گول مرچ:چھ عدد۔کڑی پتے:چھ عدد۔تین:آدھا کپ۔زیرہ:ایک چائے کا چمچ۔ پکوڑے بنانے کیلئے اجزاء:
بیسن:دو سو پچاس گرام۔کٹی پیاز:ایک عدد۔زیرہ:ایک چائے کا چمچ۔پسی لال مرچ:ایک چائے کا چمچ۔ نمک:آدھا چائے کا چمچ۔تیل :حسب ضرورت۔
ترکیب:
آدھا کپ تیل گرم کرکے ایک چائے کا چمچہ میتھی دانہ ڈال دیں جب خوشبوآنے لگے تو اس میں ایک کھانے کا چمچ کٹی لال مرچ،ایک چائے کا چمچہ ہلدی اور ایک چائے کا چمچ نمک ڈال کر بھونیں پھر آدھا لیٹر چھاج اور دو سو پچاس گرام بیسن اچھی طرح پھینٹ لیں اور ڈش میں ڈال دیں آدھے گھنٹے ہلکی آنچ پر پکنے دیں اب پکوڑے بنانے کیلئے دو پچاس گرام بیسن ،ایک چائے کا چمچہ زیرہ،ایک چائے کا چمچ پسی لال مرچ۔آدھا چائے کا چمچہ نمک اور ایک عدد کٹی پیاز کے پکوڑے بنا کر تیل میں تل لیں جب کڑی پک جائے تو اس میں بنائے ہوئے پکوڑے ڈالیں۔آخر میں آدھا کپ تیل گرم کرکے چھ عدد لہسن کے جوے،چھ عدد گول مرچ،ایک چائے کا چمچہ زیرہ چھ عدد کڑی پتوں کو فرائی کریں اور کڑی پر ڈال دیں۔

0 comments:
Post a Comment