رائس پر اٹھا رول
ضروری اجزا:
چاول کا آٹا آدھا کلو، نمک 1چائے کا چمچہ،سیاہ مرچ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ، پانی حسبِ ضروت، زیرہ آدھا چائے کا چمچہ، تیل تلنے کے لیے۔
فلنگ کے لیے:
چکن (اُبال کر ریشے کر لیں) 1کلو، شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی)1عدد، نمک حسبِ ذائقہ، مایونیز آدھا کپ۔
ترکیب:
چاول لے آٹے میں تھو ڑا سا زیرہ ‘نمک‘سیاہ مرچ پاوٴڈر اور پانی ڈال کر پتلی لئی کی طرح گھول لیں۔ توے پر تیل گرم کر کے تھوڑا تھوڑا گھلا ہو مکسچر ڈال کر چاول کی روٹی کی طرح سے پانچ چھ پراٹھے بنالیں۔ ایک پیالے میں چکن‘شملہ مرچ‘ نمک اور مایونیز ڈال کر مکس کریں۔ چاول کے پراٹھے پر مکسچر ڈال کر رول کی طرح لپیٹ لیں ۔ رول کو اسٹک لگا کر فگس کر لیں اور ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

0 comments:
Post a Comment