سبزی آملیٹ
اشیاء:
انڈے دو عدد
باریک کٹی ہوئی پیاز دو کھانے کے چمچ
نمک، لال مرچ حسب پسند
تلے ہوئے آلو مٹر دو دو کھانے کے چمچ
تلا ہوا پالک یا گوبھی پتا ایک عدد
ہر مرچ ایک عدد
گھی تلنے کیلئے
ترکیب:
پیاز کو گھی میں سنہری کر لیں۔ پالک کا پتا ہلکا تل کر باریک کاٹ لیں آلو بھی باریک کاٹ لیں اور مٹر کو ہلکا سا کچل لیں۔ تاکہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں۔ انہیں پیاز میں ڈال دیں۔ انڈے پہلے ہی پھینٹ کر نمک مرچ اور باریک کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کر دیں اور سبزی کو ایک منٹ تل کر انڈے ڈال دیں۔ دونوں طرف سے سنہری ہونے تک تلیں اور رول سا بنا کر پلیٹ میں نکال لیں۔

0 comments:
Post a Comment