گردے کے آملیٹ
اشیاء:
انڈے دو عدد
گھی یا تیل تلنے کیلئے
نمک، کالی مرچ حسب پسند
چکنائی 25 گرام (ایک اونس)
بکری یا بھیڑ کی کلیجی ایک عدد چھوٹے ٹکڑے کر لیں
پیاز (ایک عدد کٹی ہوئی)
میدہ 15گرام
یخنی یا پانی تین کھانے کے چمچ
نمک، کالی یا سفید مرچیں حسب پسند
ترکیب:
پیاز کو تیل میں تل کر کلیجی کو خوب بھونیں۔ بقدر ضرورت پانی ڈالیں پھر میدہ ڈال دیں۔ اب پانی یا یخنی ڈال کر نمک مرچ ڈالیں کلیجی کو دم دیں۔ اتنی دیر میں انڈے کا آملیٹ تیار کر لیں۔ اور درمیان میں کلیجی رکھ کر سموسے کی طرح آملیٹ کو دہرا کر دیں۔

0 comments:
Post a Comment