تہہ دار روغنی پراٹھے
ضروری اشیاء:
میدہ 3کپ
سوجی 1/2کپ
نمک حسبِ ذائقہ
دہی 1کپ
کھانے کا سوڈا 1چائے کا چمچ
دودھ 1کپ
گھی حسبِ ضرورت
ترکیب:
میدہ اور سوجی چھان کر نمک اور سوڈا ملائیں ۔ 4کھانے کے چمچ گھی ڈال کر ہاتھ سے ملیں اور دودھ کے چھینٹے ڈالیں اور گوندھیں(اگر پای کی ضرورت ہو تو ملائیں)۔ آدھے گھنٹے ململ کے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں۔ چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر گھی لگا کر بیل لیں۔ یہ عمل دو رمرتبہ کریں۔ دوبارہ پیڑے بنا کر بیل کر گرم توے پر پراٹھے ڈالتی جائیں اور تھوڑا تھوڑا گھی بھی لگائیں ۔ تہہ دار روغنی ار پھولے ہوئے پراٹھے کبابوں کے ساتھ بہت مزہ دیں گے۔

0 comments:
Post a Comment