ہڈی گُڈی
ضروری اجزا:
ہڈی گڈی 1کلو، نمک حسبِ ذائقہ، ثابت گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچہ، بادیان 2عدد، سونف 1چائے کا چمچہ، لہسن ‘ ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ، پیاز (چوپ کر لیں)2 عدد، لہسن ‘ادرک 2چائے کے چمچے ( چوپ کیا ہوا)، نمک حسبِ ذائقہ، لال مرچ پاوٴڈر 2چائے کے چمچے، ہلدی پاوٴڈر آدھا چائے کا چمچہ، دھنیا پاوٴڈر 2چائے کے چمچے، تیل حسب ِ ضرورت، گرم مصالحہ پاوٴڈر آدھا چائے کا چمچہ، ہرامصالحہ گارنشنگ کیلئے (ہرادھنیا ‘ہری مرچ ‘ادرک)۔
ترکیب:
ہڈی گڈی میں نمک‘ثابت گرم مصالحہ‘ بادیان‘ سونف‘چوپ کیا ہوا لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر گلالیں۔ ہڈی گڈی الگ کر لیں اور یخنی الگ کرلیں۔ تیک گرم کرکے اس میں پیازڈال کر لائٹ براوٴن کر لیں اب اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ‘ نمک‘لال مرچ‘ہلدی پاوٴڈراور دھنیا پاوٴڈر ڈال کر بھون لیں ۔ اب اس میں ہڈی گڈی ڈال کر بھو نیں اس کے بعد اس میں یخنی ڈال دیں شوربہ کے حساب سے پانی ڈالیں ۔ 10منٹ پکائیں اُوپر سے گرم مصالحہ پاوٴڈر اور ہرادھنیا ڈال کر نان کے ساتھ سرو کریں۔

0 comments:
Post a Comment