مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ
ضروری اجزا:
سرسوں کا ساگ (پکا ہوا) 2کپ، کارن فلور 2کپ ، میدہ 2کھانے کے چمچے،گھی 2کھانے کے چمچے،لہسن پیسٹ1چائے کا چمچہ، نمک حسبِ ذائقہ، تیل یا گھی (تلنے کے لیے) حسبِ ضرورت۔
ترکیب:
کارن فلور اور میدے کو مکس کر لیں۔اس میں نمک‘ لہسن پیسٹ اور گھی ڈال کر مکس کر لیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر گوندھ لیں۔ اس گوندھے ہوئے آٹے کے چھوٹے پیڑے بنا لیں اور بیلن سے بیل کر روٹی بنا لیں ۔ نان اسٹک توے پر نہایت احتیاط اور آرام سے ڈالیں‘گھی یا تیل ڈال کر دونوں سائیڈ سے کرسپی اور براوٴن ہونے تک تلیں۔ دوٹی کو سرونگ پلیٹ میں رکھ کر اس پر گرم کیا ہوا سرسوں کا ساگ رکھ کر سرو کریں۔

0 comments:
Post a Comment