Sunday, 26 October 2014

پھلوں کی نمکین پڈنگ

پھلوں کی نمکین پڈنگ

اشیاء:
خمیرہ میدہ 125 گرام 
ملا جلا گرم مصالحہ چائے کا چمچ
پاوڈر ادرک چائے کا چمچ
مکھن 100 گرام 
چینی 100 گرام 
دودھ تین کھانے کے چمچ
خشک میوہ 100گرام 
ترکیب:
سوائے خشک پھلوں کے تمام چیزوں کو اتنا پھینٹیں کہ یک جان ہو جائیں۔ پھر کرنٹ بادام پستہ، اخروٹ، مونگ پھلی کوٹ کر ڈالیں۔ پڈنگ بنانے کیلئے ایسا برتن استعمال کر یں۔ جس کا ڈھکنا سختی سے بند ہو جائے۔ ککر میں تیار کر یں۔ آمیزہ ڈالنے سے پہلے برتن پر چکنائی اچھی طرح مل دیں۔

0 comments:

Post a Comment