بندگوبھی اور کالے چنے
اشیاء:
بند گوبھی ایک پھول
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس کپ حسب پسند
پکانے کا تیل کپ
کالے چنے ایک کپ
نمک حسب پسند
ترکیب:
کالے چنے پانی میں بھگو دیں۔ دو دن تک بھیگے رہنے دیں۔ پانی دو تین بار بدل دیں۔ چنے کی جڑیں نکل آئیں۔ تو چنوں کو نچوڑ کر فرائی پان میں تیل میں تل لیں۔ زیادہ سخت نہ ہونے دیں۔ گوبھی کو باریک کاٹ لیں۔ گھی میں ہلکی فرائی کر کے ڈھکنا ڈھک دیں۔ مدھم آنچ پر ہلکی گلالیں اور چنے ملا لیں۔ گرم مصالحہ نمک اور لیموں کا رس نچوڑ کر کھائیں۔

0 comments:
Post a Comment