چکن چاؤ من
اشیاء:
مغز ایک عدد
مرغ کا گوشت ایک کپ
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
مکھن ایک کھانے کا چمچ
یخنی کپ
چینی ایک کھانے کا چمچ
سر کے کی سوس ایک کھانے کا چمچ
کالی یا سفید مرچیں 1/3 چائے کا چمچ
پکانے کا تیل دو کھانے کے چمچ
پیاز ایک عدد
ترکیب:
پیاز کے چوکور ٹکڑے کر کے تیل میں ہلکا تل لیں۔ بھیجا ابال کر جھلی اتار لیں۔ گوشت ہلکا گلا کر سویا سوس چینی یخنی، سرکہ ملا کر اس پر لگا کر 10 منٹ رکھیں۔ اب پیاز کے ساتھ گوشت کو ہلکی آنچ پر بھونیں ساتھ بھیجے کا بھرتہ سا بناکر فرائی کریں۔ خشک ہونے پر اتار لیں۔

0 comments:
Post a Comment