میٹ بال ان سویا سوس
اشیاء:
کارن آئل ایک کپ
لال مرچ 1/3 چائے کا چمچ
نمک حسب پسند
چینی نمک 1/3 چائے کا چمچ
قیمہ آدھ کلو
ادرک چائے کا چمچ
کچا پپیتا چائے کا چمچ
انڈا ایک عدد
پیاز ایک عدد
سرکہ دو کھانے کے چمچ
نمک حسب پسند
چینی نمک چائے کا چمچ
ٹماٹر کی چٹنی تین کھانے کے چمچ
لال مرچ چائے کا پون چمچ
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
کارن آئل تین کھانے کے چمچ
ترکیب:
پپیتا باریک پیس کر قیمے کو لگا کر 20 منٹ رکھیں۔ پھر قیمے کو پیس کر نمک مرچ ملا کر کوفتے بنالیں۔ انڈا پھینٹ کر اس میں ڈبو کر تیل میں تل لیں۔ پیاز کو تیل میں ہلکی سنہری کر لیں۔ پھر تمام مصالحہ اور کوفتے ڈال کر دو کپ پانی ڈالیں پکنے لگے تو کوفتے گلنے دیں۔ پھر کارن فلور کی پیسٹ بنا کر ڈالیں اور چمچ خوب چلا دیں۔حسب پسند گاڑھا یا پتلا شوربہ رکھ سکتی ہیں۔

0 comments:
Post a Comment