آملیٹ کا سالن
اشیاء:
انڈے تین عدد
نمک، لال مرچ حسب پسند
ہری مرچیں دو عدد
پیاز ایک عدد
پسا ہوا ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچ
گھی تلنے کے لئے
پیاز دو عدد
گھی 1/3 کپ
نمک، لال مرچ حسب پسند
دھنیا چائے کا چمچ
ہلدی چٹکی بھر
ٹماٹر دو عدد
ترکیب:
پیاز کو گھی میں سرخ کر کے ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں نمک، لال مرچ، دھنیا، ہلدی ڈال کر خوب بھون لیں۔ تھوڑے پانی میں پیاز گلا لیں۔ اوپر کی تمام چیزیں ملا کر خوب پھینٹ لیں۔ دو دفعہ میں آملیٹ تل کر لپیٹ کر چوکورٹکڑے کاٹ لیں۔ اتنے میں پیاز گل جائے تو مصالحہ خوب بھون کر ایک کپ پانی ڈالیں پکنے لگے تو آملیٹ ڈال کر دم دیں۔

0 comments:
Post a Comment