میٹھا آملیٹ
اشیاء:
انڈے دو عدد
دودھ دو کھانے کے چمچ
چینی چار کھانے کے چمچ
پسی ہوئی سبز الائچی دو عدد
گھی تلنے کیلئے
ترکیب:
انڈے توڑ کر دودھ، چینی الائچی ڈال کر اس قدر پھینٹیں کہ چینی گھل جائے۔ اب گھی میں سرخ ہونے تک تل لیں چینی حل نہ ہوئی تو آملیٹ ٹوٹ جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment