آٹے اور دہی کی میٹھی ٹکیاں
اشیاء:
میدہ یا گندم کا آٹا اور چینی ایک، ایک کپ
انڈے دو عدد
پانی دو کپ
گھی ایک کپ
دہی آدھا کپ
اندر لگانے کیلئے گھی دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
انڈے پھینٹ کر رکھیں۔ دہی کو خوب پھینٹ کر چینی ملائیں۔ آٹا ملیں اور انڈے شامل کر دیں۔ اب گھی اور پانی شامل کر کے آمیزے کو پھینٹیں آدھ گھنٹے بعد فرائی پین میں گھی گرم کر کے چمچ سے ٹکیوں کی شکل میں یہ آمیزہ ڈال کر دونوں طرف سے دیر تک تلیں۔

0 comments:
Post a Comment