سیخ کباب کا سالن
اشیاء:
قیمہ کلو
نمک، لال مرچ حسب پسند
کچا پپیتا چائے کا چمچ
پیاز ایک عدد
لہسن چار جوئے
ادرک ایک چائے کا چمچ
گھی کپ
ٹماٹر چھ عدد
پیاز چار عدد
نمک حسب پسند
لال مرچ چائے کا چمچ
ہری مرچیں چھ عدد
تازہ ادرک ایک چائے کا چمچ
گھی 1/3 کپ
پسا ہوا گرم مصالحہ 1/3 چائے کا چمچ
ترکیب:
قیمے میں پپیتا لگا کر دو گھنٹے رکھیں۔ لہسن پیاز ادرک پیس کر اس میں ملا دیں۔ نمک، لال مرچ بھی ملا لیں۔ سیخ کباب کی شکل کے کباب بنا کر گھی میں فرائی پین میں دیر تک تلیں۔ سرخ ہونے پر نکالیں۔ باقی پیاز گھی میں تل کر ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں نمک، لال مرچ ہری مرچیں بیج نکال کر کاٹ دیں۔ پیاز ٹماٹر گل جائیں تو ادرک ڈال کر خوب بھون لیں۔ گرم مصالحہ چھڑک دیں۔ سیخ کباب اس کے اوپر لگا کر ہلکی آنچ پر دم دیں۔

0 comments:
Post a Comment