چاکلیٹ سموتھی
اشیاء:
کوئنگ چاکلیٹ دو کھانے کے چمچ
دودھ 200 گرام
ساگو دانہ دو کھانے کے چمچ
چینی حسب ذائقہ
ترکیب:
ایک پین میں کوارٹر کپ پانی اور ساگودانہ ڈال کر پکائیں جب یہ اچھی طرح پک جائے تو اس میں دودھ ملا کر مزید پکائیں کو کنگ چاکلیٹ کش کر لیں دوسری پین میں ایک دودھ ابال لیں اور کش کی ہوئی چاکلیٹ ڈال کر سوس بنا لیں سوس تیار ہو جانے پر ٹھنڈی کر لیں۔ گرائنڈر میں چاکلیٹ سوس ،ساگو دانہ، باقی کا دودھ اور حسب ضرورت چینی ڈال کر اتنا گرائنڈ کر یں کہ تمام اجزاء یک جان ہو جائیں ڈرنک گلاس میں نکال لیں۔

0 comments:
Post a Comment