Sunday, 26 October 2014

چائنیز آملیٹ ودھ ٹوسٹ

چائنیز آملیٹ ودھ ٹوسٹ

اشیاء:
انڈے تین عدد
پیاز(چوپ کی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
ہری پیاز کپ(چوپ کی ہوئی)
نمک حسب ذائقہ
ٹماٹر(چوپ کیے ہوئے) ایک کھانے کا چمچ
شملہ مرچ(چوپ کی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
بریڈ سلائس 4-6عدد(سینک کر تکونے ٹکڑے کاٹ لیں)
پنیر(کدوکش کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
ایک پیالے میں انڈے پھینٹ کر اس میں پیاز، ہری پیاز، نمک، ٹماٹر، شملہ مرچ، سیاہ مرچ، پنیر ڈال کر مکس کر یں۔ فرائنگ پین میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کر کے اس میں انڈے کا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں اور سیٹ ہونے تک ہلکی آنچ پر پکائیں اس کے بعد پلٹ کر دوسری سائیڈ سے بھی فرائی کر لیں۔ مزیدار چائنیز آملیٹ تیار ہے۔سرونگ پلیٹ میں نکال کر سینکے ہوئے بریڈسلائس اور بلیک ٹی کے ساتھ سرو کر یں۔

0 comments:

Post a Comment