سادہ سالن
اشیاء:
پیاز تین عدد
گھی پون کپ
گوشت کلو
نمک ایک چائے کا چمچ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ
دھنیا ایک کھانے کا چمچ
ہلدی 1/3چائے کا چمچ
لہسن 7جوئے پیس کر
ترکیب:
پیاز گھی میں سرخ کر کے بھون لیں۔ تمام مصالحے ڈال کر ہلکا بھون کر پانی ڈال کر گوشت گلا لیں۔ پانی خشک ہونے پر اس قدر بھونیں کہ خوشبو آنے لگے اور گھی الگ ہو جائے تو آنچ تیز نہ ہو۔ بقدر ضرورت پانی ڈال کر شوربہ بنا لیں۔ شوربہ پکنے لگے تو اتار لیں۔

0 comments:
Post a Comment