مغز مصالحہ
اجزاء:
مٹن مغز :دو عدد۔لہسن ادرک:ایک کھانے کا چمچ۔مکھن :ایک سو پچاس گرام۔سرخ مرچ: ایک چائے کا چمچ۔پسا گرم مصالحہ:ڈیڑھ چائے کا چمچ۔ہری مرچیں:تین عدد۔سرخ ٹماٹر:تین عدد۔پیاز:ابلی ہوئی دو عدد۔ ہلدی :ڈیڑھ چائے کا چمچ۔دہی :دو کھانے کے چمچ۔ہرا دھنیا:آدھی گٹھی۔
ترکیب:
مغز ابال کر جھلی صاف کرکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ توے پر مکھن کی ٹکیہ ڈال دیں۔اب لہسن ، ادرک، ہلدی،نمک،مرچ ،ٹماٹر اور پیاز کی پیسٹ ڈال کر خوب بھونیں اور مغز شامل کر دیں۔ خوب بھونیں کچھ دیر ڈھکن لگا دیں جب مصالحہ سرخ ہوجائے تو دہی شامل کر دیں آخر میں گرم مصالحہ اور ہرا مصالحہ ڈال کر دو تین منٹ دم پر رکھ دیں۔

0 comments:
Post a Comment