ہلدی لگا مغز
اشیاء:
مغز ایک عدد
تیل حسب ضرورت
ادرک، لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچ چار عدد(باریک کاٹ لیں)
پیاز آدھا کپ(باریک کاٹ لیں)
ہرا دھنیا آدھا کپ
لال مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
ترکیب:
مغز میں ہلدی لگا کر دھو کر صاف کر لیں۔ تیل گرم کر یں پیازڈال کر براؤن کر یں ۔ اس کے بعد ادرک،لہسن،نمک اورمرچیں ڈال کر بھون لیں۔ بھون کر مغز بھی ڈال دیں۔ آدھا کپ پانی اور نمک ڈال کر ڈھکن ڈھک دیں، جب پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں، ہری مرچیں اور ہرا دھنیا کاٹ کر ڈالیں تھوڑی دیر دم پر رکھ کر سرو کر یں۔

0 comments:
Post a Comment