برین ایگ رول
اشیاء:
بکرے کے مغز دو عدد(ابال لیں)
ٹوٹا پیسٹ پانچ کھانے کے چمچ
ادرک، لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ
مکھن دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
تھوڑا سا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی، مغز کے علاوہ باقی تمام چیزیں فرائی پین میں ڈال کر بھون لیں پھر اس میں مغز مکس کر دیں اور چولہا بند کر دیں۔
رول کے لئے:تین انڈوں کو پھینٹ کر اس میں آدھا چائے کا چمچ نمک اور آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ میدہ اور ایک کھانے کا چمچ کارن فلور ڈال کر مکس کر یں۔ فرائی پین میں چھ کھانے کے چمچ تیل ڈال کر گرم کر یں پھر اس میں انڈوں کا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں۔ جب ایک طرف سے پک جائے تو مغز مصالحہ ڈال کر رول کر لیں اور سینک کر نکال لیں پراٹھے یا بریڈ کے ساتھ پیش کر یں۔

0 comments:
Post a Comment