Sunday, 26 October 2014

مصالحے دار پسندے

مصالحے دار پسندے

اشیاء:
پسندے ایک کلو
نمک، لال مرچ حسب پسند
دھنیا ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر دو عدد
گھی پون کپ
پسا ہوا گرم مصالحہ پون کپ
سرکہ دو کھانے کے چمچ
دہی کپ
ادرک باریک کٹا ہوا ایک کھانے کا چمچ
پیاز تین عدد
لہسن پسا ہوا دو جوئے
پسی ہوئی چھوٹی الائچی تین عدد
ترکیب:
پیاز تل کر پیس لیں۔ سر کے کے علاوہ تمام مصالحہ ٹماٹر اور پسندے تھوڑے پانی میں گلا لیں۔گلنے پر خوب بھون لیں۔ اب سر کہ ڈال دیں۔ گھی الگ نظر آنے لگے اور مصالحہ خوشبو دینے لگے تو اتار لیں۔

0 comments:

Post a Comment