Sunday, 26 October 2014

سندھی تکے

سندھی تکے

اشیاء:
ہڈی کے بغیر گوشت کلو
پسا ہوا گرم مصالحہ 3/4 چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
تازہ پسا ہوا ادرک ایک چائے کا چمچ
دہی کلو
تازہ پسا ہوا لہسن دو جوئے 
کٹی ہوئی ہری مرچیں پانچ عدد
موٹا کٹا ہوا پیاز تین عدد
گھی چار کھانے کے چمچ
ترکیب:
گوشت کو دہی اور تمام مصالحے میں ڈال کر تین گھنٹے ڈھک کر چھوڑ دیں۔ دیگچی میں گھی گرم کر کے گوشت ڈال کر تھوڑے پانی میں گلا لیں۔ خشک کر کے خوب بھون لیں۔ ڈش میں سلاد کے ساتھ سجائیں۔

0 comments:

Post a Comment